یہ کتاب زندگی کے اصل جادوئی اسرار و رموز ، کائنات کے حیرت انگیز عجائبات اورمحیر
العقول سائنسی ایجادات کو منکشف کرتی ہے۔ جیسے
آپ کائنات کی انتہائی وسعتوں میں ایک خلائی
جہاز کے ذریعہ دنیا کے جدید اور قدیم سائنس دانوں اور مفکرین کی رفاقت میں سفر کریں
، اور جانیں زندگی، ..
یہ کتاب میر ے لیکچروں کا مجموعہ ہے ۔ ان لیکچروں کے ذریعے میں یہ واضح کرنے کی کوشش کروں گا کہ بگ بینگ سے لے کر بلیک ہولز تک، کائنات کی تاریخ کے بارے میں ہم کیا سوچتے ہیں، اور کیا سوچتے آرہے ہیں۔ پہلے لیکچر میں کائنات کے متعلق گزشتہ نظریات کا جائزہ پیش کیا جائے گا..