ان کہی
Rs.1,500
ٹونک، راجستان کے ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی غزالہ خالد اپنے مضامین کے اس مجموعے میں ناصرف گھریلو، معاشرتی، سماجی بلکہ سیاسی موضوعات کو بھی حقیقت پہ مبنی حقائق کے ساتھ کچھ اس خوش اسلوبی سے تحریر کرتیں ہیں کہ قاری بخوبی اندازہ لگا لیتا ہے کہ مصنفہ کی نگاہیں ہر خبر اور ہر مسئلے پر ہوتیں ہیں۔ کتاب ..
ٹونک، راجستان کے ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی غزالہ خالد اپنے مضامین کے اس مجموعے میں ناصرف گھریلو، معاشرتی، سماجی بلکہ سیاسی موضوعات کو بھی حقیقت پہ مبنی حقائق کے ساتھ کچھ اس خوش اسلوبی سے تحریر کرتیں ہیں کہ قاری بخوبی اندازہ لگا لیتا ہے کہ مصنفہ کی نگاہیں ہر خبر اور ہر مسئلے پر ہوتیں ہیں۔ کتاب کے کچھ باب جہاں وہ اپنی داستانِ حج پہ لگاتیں ہیں وہیں پاکستان کی مختلف علاقوں کا سفر (جی! جی! اردو والا سفر) بھی کروا دیتیں ہیں۔ اشعار سے مزین یہ کتاب آپ کو یقیناً اپنے بچپن کے دنوں کی سیر کرا دیں گی۔